کون سا ایسا لفظ ہے جسے پڑھ کر 55 فیصد لوگ جمائی لینے پر مجبور ہو جاتے ہیں
- 21, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: جمائی بظاہر تھکاوٹ ، بیزار ہونے وقت ہی آتی ہے، اس کے علاوہ اس کا کوئی خاص مقصد نہیں ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جمائی ہم کیوں لیتے ہیں؟ اس کا آسان جواب تو یہی ہے کہ جب کوئی افراد جمائی لیتا ہے تو ، ساتھ والا بھی اس کو دیکھ کر ایسا کرنے لگ جاتا ہے۔ مگر سب سے زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ 55 فیصد افراد صرف جمائی کا لفظ پڑھ کر ہی، جمائی لینے لگ جاتے ہیں۔ یہ ایک تحقیق کے سامنے آیا ہے محقین نے بتایا کہ ہم نہیں جانتے کہ اس کی وجہ کیا ہے، شاید یہ ہم پر سکون ہونے لیے کرتے ہیں۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے