پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق نگران وزیر توانائی کا بڑا دعویٰ
- 21, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: نگران وفاقی وزیر توانائی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بنگلہ دیش اور بھارت کے مقابلے پیٹرول سستا ہے۔ اور انہوں نے کہا کہ پیٹرول کی قیمتوں کا تعین عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم قیمتوں کی بنا پر کیا جاتا ہے۔ اس سے قبل، انہوں نے کہا کہ 15 اکتوبر کو پیٹرول کی قیمتوں میں چالیس روپے تک کمی کی گئی تھی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جولائی میں ہوا تھا اور صارفین کو ۴۲ روپے فی یونٹ بجلی بھی فراہم کی جا رہی ہے۔ حکومت کی بجلی چوروں کے خلاف بھر پور بجلی چوری کی مہم جاری ہے ، جس کے بعد ریکوری میں اضافہ اور لائن لاسز میں میں کمی دیکھنے کو ملی۔ انہوں نے کہا کہ گیس کی قیمتوں میں ایڈجسٹمنت کرنا ضروری تھا، امیر طبقہ کے لیے اس کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے