کتنے گھنٹے کی بھوک مزاج میں بہتری لاسکتی ہے؟
- 21, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: ایک نئی تحقیق کے مطابق پتہ چلا ہے کہ دن میں تقریبا 14 گھنٹے بھوکے رہے تو ہمارے مزاج میں بہتری آسکتی ہے۔ کنگز کالج لندن میں کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کھانے کے دورانیے کو دس گھنٹے تک محدود کرنے (یعنی صبح نو بجے سے شام سات بجے کے درمیان کھانے) کے صحت پر مثبت اثرات ہو سکتے ہے۔ وقتی قانون کے کچھ لوگ بھوک کا دورانیہ چھے گھنٹے رکھتے ہیں، کم دورانیہ سے بھی انسان کے مزاج میں بہتری آسکتی ہے۔
ایک پروگرام می 37 ہزار افراد نے شرکت کیں ، ان میں آدھے افراد کو چودہ دنوں کے لیے دس گھنٹے کے دورانیہ کے لیے کھانا کھانے کے لیے کہا گیا۔ اور دیگر افراد کو 14 گھنٹے کے وقفے کے دورانیہ میں کھانا کھانے کے لیے کہا گیا۔ تحقیق کے بعد پتہ چلا کہ چودہ گھنٹے والے افراد دس گھنٹوں والوں سے توانائی اور مزاج کے لحاظ سے زیادہ بہتر ہے۔
تبصرے