امیر جماعت اسلامی کی آسٹریلوی ہائی کمشنر سے اہم ملاقات
- 21, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے آسٹریلین ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سراج الحق کے ساتھ یہ ملاقات ایک گھنٹے کی تھی جس میں فلسطینیوں کا قتل عام اور جنگ بندی کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا۔
ان کا کہنا تھا کہ فلسطین کے قبضے کے خلاف کھڑے ہے، اور اہل فلسطینی اپنی آزادی کے لیے جدو جہد کے لیے کھڑے ہیں۔ امیر جماعت نے فلسطین میں جنگ بندی کے لیے آسٹریلین وزیر اعظم کے نام خط لکھا اور وہ خط آسٹریلین سفیر کے حوالے کیا۔
تبصرے