سیف سٹی اتھارٹی کا 60 لاکھ روپے مالیت کا سامان چوری

سیفٹی اتھارٹی

نیوزٹوڈے:   نامعلوم ملزمان نے لاہور سٹی اتھارٹی کا کیمروں سے منسلک ساٹھ لاکھ روپے مالیت کا سامان چوری ہو گیا ہے۔ شہریوں کے مخافظ خود چور کے ہتھے چڑ گئے۔ چوروں نے ساٹھ لاکھ کا سامان چوری کر لیا۔ پولیس کی رپورٹ کے مطابق، انارکلی کے قریب کچہری چوک سے کیمروں کا قیمتی سامان چوری ہوا ہے، جس میں اسٹوریج ڈیوائس ، انورٹر کے وی اے ، پی ایس اور بیٹریاں بھی شامل ہیں۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+