سردیوں میں کتنا پانی پینا صحت کے لیے فائدے مند ہے؟

پانی کے فوائد

نیوزٹوڈے:  انسانی جسم ساٹھ فیصد پانی پر مبنی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر پانی پینا بہت ضروری ہے۔ مگر سردیوں میں اس کا استعمال کم ہو جاتا ہے۔ موسم سرد ہو یا گرم ، پانی کی مقدار کو مناسب رکھنے سے صحت اچھی رہتی ہے۔ پانی اتنی ہی مقدار میں پینا چاہیےجتنی پیاس لگی ہو۔ زائد پانی پینے سے آپ کی صحت میں پرے اثرات مرتب ہو سکتے ہے۔ مناسب مقدار میں پانی ، آپ کے گردوں کے لیے بہتر ہو سکتا ہو، سردی سے بچاتا ہے ، قبض سے دور رکھتا ہے ، وزن بھی کم کرنے میں مدد کرتا ہے اور سانس میں بھی مدد کرتا ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+