سولر پینل کی قیمتوں میں 50 فیصد کمی

سولر پینل کی قیمت

نیوزٹوڈے:  موسم سرما کا اغاز ہوتے ہی، پاکستان میں سولر پینل کی قیمتوں مین کمی کر دی گئی ہے۔ سولر پینل کی قیمت 60 سے 65 روپے فی واٹ تک جا پہنچی ہے اور اس سے قبل اس کی قیمت 125 روپے تک فی واٹ ریکارڈ کی گئی تھی۔ دوسری طرف بینکوں نے بھی سولر پینل کی ایل سی کو روکنا شروع کر دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے اس کے ٹیکسز میں پچاس فیصد تک کمی کی گئی تھی۔ وفاقی حکومت کو درخواست بھیجی گئی ہے کہ سولر پینل کے ایل سی کھولنے کی اجازت فراہم کرے۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+