ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟
- 22, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: جانیے اپنے ستاروں کا حال
1- برج حمل ، سیارہ مریخ ، 21 اپریل سے بیس اپریل تک
جس شخص کو پراپرٹی خریدنے کا شوق ، اس کے لیے اچھی خبر ہے۔ آپ کو چھوٹے سفر بھی پیش آسکتے ہیں۔ جن لوگوں نے اپنے کاروبار میں تبدیلی کرنی ہے، وہ بسم اللہ کرے، انشاء اللہ کامیابی ملے گی۔
2. برج ثور سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی تک
آپ نے زندگی میں بہت غلطیوں کیں ہیں، اب مزید گنجائش نہیں ہے، اپنی زندگی کو سنجیدہ لے اور دل لگا کر کام کرے۔
3. برج جوزہ ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون تک
آپ کے لیے اچھی خبر ہے کہ آپ کا جو کام کئی دنوں سے نہیں ہو رہا تھا اس کے ہونے کا امکان ہے۔ آپ کو اب جلد آپ کا حق بھی ملنے والا ہے۔
4. برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی تک
ایک بڑی کوشش آپ کو ایک بڑی کامیابی کی طرف لے جائے گی، جو لوگ مشکل میں تھے انشاءاللہ وہ اس سے نکل جا۴ے گے اور کامیابی کی طرف جائے گے۔ آپ کو آج کہی سے مال بھی آئے گا۔
5. برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست تک
آپ کو ایک پرانے کام میں جا کر کامیابی ملے گی، جو لوگ بھی مشکل میں تھے، وہ مشکل انشاء اللہ ختم ہو جائے گی اور آپ کو کامیابی ملے گی۔
6. برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر تک
آپ کو کچھ فیصلے سوچ سمجھ کر کرنا ہو گے، جلد بازی میں کیے گئے فیصلے آپ کو برسوں پیچھے پھینک سکتے ہیں۔
7. برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آپ کو لوگوں کو ضرورت سے زیادہ نصیحت کرنے کی ضرورت نہیں ہے، اپنی زبان میں قابو رکھے اور خود کے کام پر دھیان دے۔
8. . برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر تک
جو بھی ماضی میں ہوا اسے بھول جائے، کیونکہ آپ کے لیے نیا قدم کھل رہا ہے ، اس طرف غور کریں اور ثابت قدم رہیں۔
9-برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر تک
آج آپ کو کوئی اہم خبر مل سکتی ہے، آپ کو اپنے کام میں جو مسائل درپیش ہیں انشاء اللہ ان میں بہتری آسکتی ہے،۔ آپ کے چاہنے والے یا آپ کے قریبی لوگ آپ سے دور ہو سکتے ہیں۔
10. برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آپ کو اپنا فیصلہ خود کرنا ہو گا، اللہ اس کی حالت کبھی نہیں بدلتا جو اپنی حالت خود نہ بدلنا چاہے۔ خود سے فیصلہ کرے، اپنے والدین سے مشورہ کریں۔
11۔ برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
آپ کو اپنے غصے میں قابو رکھنا ہو گا ، جیسے بھی خبر آپ تک آئے ، آپ کو برداشت کرنا ہو گا، ورنہ نقصان آپ کا ہی ہو گا۔
12. برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ تک
اللہ نے چاہا تو سب بہتر ہو جائے گا، آپ کے مالی حالات بھی آج سے بہتر ہونا شروع ہوجائے گے۔
خاص خبریں
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تازہ ترین
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تبصرے