سردیوں میں کن غذاؤں کا استعمال خطرناک ہوسکتا ہے؟

غذاؤں کا استعمال

نیوزٹوڈے:  جیسے آپ سب جانتے ہے کہ سردیوں کا موسم آچکا ہے ، اور اس موسم میں ہمیں اپنی صحت کا خاص خیال بھی رکھنا  چاہیے۔ اس موسم میں زیادہ تر لوگ گلہ خراب، زکام اور بخار کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر لاہور میں آج کل اسموگ کا راج ہے جس کی وجہ سے ہمیں احتیاط برتنی ہو گی۔ اس لیے ہمیں اپنی ڈائٹ  کو بہتر رکھنا چاہیے اور ایسی غذائیں کھانی چاہیے جو ہمارے لیے مفید ہے ۔ آج میں آپ کو بتاو گی کہ کن غذاؤں سے ہمیں سردیوں میں پرہیز کرنا چاہیے؟ 

  1. دہی 

  2. ٹھنڈا دودھ، شیک اور اسموتھی 

  3. زیادہ میٹھے اور ٹھنڈے مشروبات

  4.  دوپہر کے کھانے کے بعدبے موسمی  سلاد 

  5. کچے کھانے سے پرہیز کرے

  6. جوس اور ٹھنڈی کاربونیٹڈ ڈرنکس

  7. کیلوریز کے ساتھ چربی والی غذائیں

  8. ٹھنڈا پانی 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+