سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے:   بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں اس کی قیمت بڑھ گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں چوبیس قیراط سونے کی فی تولہ قیمت نو سو روپے سے بڑھ کر دو لاکھ سولہ ہزار پانچ سو تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ ۔ اس کے علاوہ چاندی کی قیمت 2,550 روپے اور 10 گرام چاندی کی قیمت 2,186 روپے پر برقرار ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 11 ڈالر اضافے کے بعد 2022 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+