اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارٖڈ قائم

اسٹاک ایکسچینج

نیوزٹوڈے:   روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھی گئی ہے۔ دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے ۔ کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر ۷۹ پیسے سستا ہو گیا ہے، ، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 285 روپے پر ریکارڈ کی گئی۔

کاروبار کے آغاز میں ہی اسٹاک ایکسچینج کے ۱۰۰ انڈیکس میں ۶۶۳ پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد انڈیکس 58 ہزار ۳۳پوائنٹس تک ریکارڈ کیا گیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+