گراوٹ کا سسلسلہ جاری، ڈالر مزید سستا ہو گیا

ڈالر کی قیمت

نیوزٹوڈے:   کاروباری روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کاروبار کے اختتام پر قیمت 66 پیسے کی کمی دیکھی گئی ہے، جس کے بعد امریکی کرنسی کی بھی قیمت 285 روپے 79 پیسے سے کم ہو کر 285 روپے 13 پیسے کی سطح پر آگئی۔ آج صبح کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 79 ییسے تک کمی ہوئی تھی، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 285 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا تھا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+