پنجاب پولیس میں بھرتیوں کا اعلان
- 23, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: آئی جی پنجاب عثمان انور نے پنجاب میں چار ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کا حکم دیا ہے، تاہم ابھی تک کوئی آفیشل نوٹیفیکیشن نہیں آیا۔ آئی پنجاب نے کہا کہ نفری پوری کرنے کے لیے، چاہ ہزار کانسٹیبل بھرتی کیے جائے گے۔ اس فیصلے کی ختمی منظوری کا نوٹس بھی حکومت کو بھیج دیا گیا ہے اور اس کی منظوری کے بعد بھرتیوں کا اشتہار شائع کر دیا جائے گا۔
تبصرے