پٹرولیم مصنوعات سے متعلق ایک اور بڑی خبر آگئی
- 23, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: اس سال کے پہلے چار ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات سے متعلق اعدادو شمار بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات کی تفصیل کی رپورٹ کے مطابق، جولائی تا اکتوبر 2023ء کے دوران دو ارب ۱۶ کروڑ ڈالر کی پیٹرولیم مصنوعات درآمد کی گئی۔ اس سے قبل مالی سال کے دورانیہ میں دو ارب ۱۶ کروڑ ڈالر کی پیٹرولیم مصنوعات درآمد کی گئی۔ اس سال کے چار ماہ میں ابھی تک پیٹرولیم گروپ کا درآمدی بل 16 اعشاریہ 93 فیصد سے کم رہا ہے۔
پیٹرولیم گروپ میں تیار شدہ پیٹرول کی مصنوعات میں ایل پی جی،ایل این جی وغیرہ شامل ہیں۔ جولائی سے اکتوبر تک ایک ارب 48 کروڑ ڈالر کا خام تیل درآمد ہوا اس کے علاوہ اس سے پچھلے سال ایک ارب 72 ڈالر کا خٓم تیل درآمد ہوا۔ رواں سال چار ماہ میں خام تیل کی درآمدی بل 13.92 فیصد کم رہا ہے۔
تبصرے