ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟

ستاروں کی روشنی

نیوزٹوڈے:   آج کا دن آپ کے لیے کیسا رہے گا

  1. برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل تک 

آپ کو آجکل کسی ٹینشن کا سامنا ہے اور آپ کو روزگار میں بھی بہیت مشکلات ہو رہی ہو گی، جو چند دن میں مزید جاری رہ سکتی ہے۔ اس لیے آپ کو صدقہ دینا ہو گا اور صبر کرنا ہو گا۔

  1. برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی تک 

کسی کی بات پر زیادہ اعتبار نہیں کرنا اور نہ ہو فی الحال کسی سے مشورہ لے ، آپ اپنے معاملات خود دیکھے اور اچھے طرح چیک کریں ۔ آپ کے مخالفین آج بہت سرگرم ہے، اس لیےخیال رہے کہ کوئی غلطی نہ ہو۔ 

  1. برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون تک 

جو لوگ اپنا کوئی نیا کام شروع کرنا چاہتے ہے، وہ ابھی کے لیے انتظار کریں کیو نکہ آپ کا ابھی رکاوٹیں دینے والا ستارہ بھی حرکت میں ہے۔ دو تین دن مسلسل استخارے سے کام لیں۔ 

  1. برج سرطان، سیار چاند، 21 جون سے جولائی تک 

آج کا دن آپ کے لیے بہتر ہے، انشاءاللہ آپ کو آج اچھی خبر بھی ملے گی اور کہی سے رقم ملنے کا امکان بھی ہے۔ جو لوگ کوئی رکاوٹ محسوس کر رہے ہیں وہ اس سے نکل جائے گے اور اپنے کام میں آسانی محسوس کرے گے۔

  1. برج اسد، سیارہ شمس ، 21 جولائی سے 21 اگست تک 

آپ کو کسی بات کی پریشانی ہے، لیکن آپ جلد ہی انشاء اللہ اس سے نکل جائے گے کیونکہ آج آپ کا ستارہ پاور میں ہے۔ اور جو کوئی بھی مشکل ہو گی وہ بھی شام سے پہلے ختم ہو جائےگی۔ 

  1. برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر تک 

جو لوگ اپنے کاروبار پر توجہ نہیں دے رہے وہ بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں، آپ کے لیے بہت اچھا موقع ہے، جو کام کر رہے ہے اس پت محنت کرے ورنہ موقع ہاتھ سے نکل جائے گا۔ 

  1. برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23ستمبر سے 22 اکتوبر تک

جو لوگ کئی دنوں سے کسی مشکل کا شکار تھے وہ آج اس مسئلے سے نکل جائے گے۔ آپ اللہ سے توبہ کریں اور صدقہ دیں۔

  1. برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر تک 

جو لوگ اپنے روزگار کے لیے پریشان ہے، ان کو اس میں تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے۔ آپ کا وقت اچھا ہے، کوئی بھی قدم اٹھائیں انشاء اللہ کامیابی ملے گی۔ 

9. برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

آپ کو ابھی حالات کی نزاکت کا اندازہ نہیں ہے، اس لیے کوئی بھی قدم رکھے بہت سوچ سمجھ کر رکھیں۔ آپ کے مخالفین سرگرم عمل میں ہیں۔ 

10- برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

آپ کو جو بھی فیصلہ کرنا ہے  کر لیں، اپنے مستقبل کے لیے جو بھی قدم اٹھانا ہے اٹھا لے، ورنہ شاید دیر ہو جائےگی 

11- برج دلو، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری تک 

ستاروں کی پوزیشن آپ کے حق میں گردش کر رہی ہے، لیکن آپ کی طرف سے لاپرواہی ہو رہی ہے، جو آپ کو کامیاب نہیں ہونے دے رہی۔ آپ استخارے کی مدد لیںَ۔
12۔  برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ تک 

جو لوگ کسی نئے سلسلے کا آغاز کرنا چاہتے ہے، وہ دیر مت کریں۔ تھوڑا وقت لگے گا لیکن انشاء اللہ حالات بہتر ہو جائے گے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+