گرم موسم میں ائیر کنڈیشنر کی ضرورت ختم
- 23, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: عالمی درجہ حرارت میں آئے دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے، جس کے باعث سائنسدانوں کی جانب سے عمارات کو توانائی استعمال کیے بغیر ٹھنڈا رکھنے کے طریقوں پر کام کیا جا رہا ہے۔ ہانگ کانگ کے سائنسدانوں نے ایسی ٹائلز ایجاد کیں ہیں جو ان کے خیال میں جو ائیر کنڈیشنگ یا AC کی ضرورت کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ ٹائلز ہانک کانگ کی بڑی اور مشہور سٹی یونیورسٹی کے ماہرین نے تیار کیں ہے۔ ان ٹائلز کو پی آر سی میٹریل کا نام دے دیا ہوا ہے۔
یہ 99.6 فیصد تک سورج کی روشنی کو منعکس کرنا کا حامی ہے۔ سائنسدان کے مطابق، اس کا خرچہ بھی مناسب ہے اور اس کو بنانے میں بھی وقت زیادہ نہیں لگتا۔ اس کو کسی دیوار یا چھت پر لگانے سے گھر کا ماحول ٹھنڈا رہتا ہے اور اس سے 20 فیصد تک بجلی کی بچت بھی کی جاتی ہے۔
تبصرے