خشک جلد سے چھٹکارے کے لیے مفید غذائیں

جلد کی خشکی

نیوزٹوڈے:   سردیوں میں جلد کی خشکی سے جان چھڑانا چاہتے ہے تو ان غذاؤں کا استعمال کریں۔ سردی کے شروع ہوتے ہی، خشک جلد کا مسئلہ بھی بھرنے لگ جاتا ہے اور مہنگی پروڈکٹس کا استعمال بھی کوئی خاص فرق نہیں دیتا۔ آج میں آپ کو ایسی غذاؤں کا بتاؤ گی جو وٹامنز اور پروٹین سے بھرپور ہے اور آپ کی جلد کو بے شمار فوائد فراہم کرے گا۔ 

  1. خشک میوہ جات جو آپ کے جسم کو حرارت بخشتا ہے اور ساتھ ہی جلد کی خشکی کو دور کرتا ہے۔ اس میں اومیگا فیٹی ایسڈز موجود ہے۔ 

  2. موسمی پھلوں کا استعمال جیسا کہ کینوں، مالٹے، چکوترا اور کھٹاس والے پھل  ہیں۔ جو نہ صرف ذائقے کے لحاظ سے پھرپور ہے، بلکہ یہ وٹامنز سے بھی نشونما ہے۔ 

  3. مچھلی کا استعمال بھی سردیوں کے لیے انتہائی مفید ہے۔ مچھلی آپ کے بالوں کے لیے انتہائی مفید ہے۔ 

  4. پالک میں قدرتی وٹامنز پائے جاتے ہے جو آئرن کے لحاظ سے بھر پور ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+