جسم کی بدبو کو دور کرنے کا آسان حل

انوکھی قسم کی بدبو

نیوزٹوڈے:   ہر انسان کی ایک الگ اور انوکھی قسم کی بدبو ہوتی ہے، اورسب سے زیادہ یہ عوامل آپ کے جسم میں آنے والا پسینہ ہوتا ہے۔ اس لیے آپ کی بدبو دور کرنے کے لیے کچھ اہم تدابیر اور وٹامنز بتائے گئے ہیں۔  جب بھی جسم سے بدبو آنے لگ جائے تو آپ کو اپنی غذا کو سب سے پہلے ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔ لیکن ان کا علاج دوسرے طریقوں سے بھی کیا جا سکتا ہے جو درج ذیل ہیں۔ 

  1. زنک سیپلیمنٹ کا استعمال : زنک کی جسم میں کمی کے باعث بھی جسم سے بدبو آسکتی ہے۔ اس  کے ساتھ آپ اپنی خوراک کو بھی بہتر بنائے۔ 

  2. وٹامن سی کا استعمال 

  3. اپنی جسم میں ناریل کا تیل بھی استعمال کر سکتے ہیں

اس کے علاوہ 

  1. آپ باقاعدگی سے نہائے 

  2. ڈیورنڈ کا استعمال کریں۔ 

  3. صاف کپڑے پہنے

  4. سوتی کپڑے اور ریشمی دھاگے سے بنے کپڑوں کا استعمال کریں 

  5. مصالحہ دار کھانوں اور سرخ گوشت سے تھوڑا پرہیز کریں

نوٹ: کسی سیپلیمنٹ کو استعمال کرنے سے پہلے ڈاکٹرسے مشورہ کریں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+