روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ ختم ہو گیا، ڈالر مہنگا ہوگیا

  روپے کی قدر

نیوزٹوڈے:  روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ ختم ہو گیا۔ ڈالر مسلسل گرنے کے بعد آج ڈالر مہنگا ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر چودہ پیسے زیادہ مہنگا ہو گیا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر آج 285 روپے 27 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 66 پیسے سستا ہو کر 285.13 روپے تک ریکارڈ کی  ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+