سوزوکی بائیک جی ڈی 110 ایس کی نئی قیمتوں کا اعلان

سوزوکی بائیک

نیوزٹوڈے:   ہونڈا اور دیگرکمپنیاں  اپنی سستی بائیکس کی وجہ سے پاکستان میں ہمیشہ سے مقبول رہے ہیں ۔ لیکن سوزوکی پریمیم مارکیٹ  اب تک میدان میں سب سے آگے ہے۔  سوزوکی GD 110s کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ اپنے انداز سے پریمیم مانی جاتی ہے اور یورو II ٹیکنالوجی ایک اقتصادی سواری پیش کرتی ہے۔ 

سوزوکی GD 110s کی قیمت

سوزوکی GD 110s کی قیمت 352,000/- روپے ہے۔

فیچرز 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+