سردیوں میں مونگ پھلی کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
- 24, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: سردیوں میں مونگ پھلی کھانا سب کو پسند ہوتا ہے۔ اگر آپ کو پتہ چلے کہ اس کے فوائد کاجو اور بادام سے زیادہ ہے تو شاید آپ یقین نہ کرے، لیکن یہ بلکل سچ ہے۔ حقیقت تو یہ کہ مہنگے ڈرائے فروٹ کے مقابلے سستی مونگلے زیادہ مفید ہے۔ اس میں پروٹین، فائبر موجود ہوتا ہے جو کولیسٹرول کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے علاوہ مونگ پھلی میں میگنیشیم، وٹامن ای، آئرن، زنک ، فاسفورس، وٹامن بی وغیرہ شامل ہے۔ اس کے فوائد کو جاننے کے لیے مزید اس کو تفصیل سے پڑھے۔
-
مونگ پھلی دل کے لیے سب سے زیادہ مفید ہوتی ہے۔
-
جسمانی وزن میں کمی کا باعث بھ بن سکتی ہے
-
دماغی صحت کے لیے بھی بہت مفید ہے
-
جلد کی بہتری کے لیے
-
زیابیطس کا خطرہ کم کرتی ہے
-
کینسر کی روک تھام کے لیے بہت فائندے مند ہے
-
لمبی زندگی کے لیے
اس کے علاوہ بھی اس کے بے شمار فوائد ہے، اس کا penaut butter آپ کے معدے کے کینسر کو ختم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ مونگ پھلی کا زیادہ استعمال بھی صحت کے لیے اچھا نہیں ہے خاص طور پر بلد پریشر کے لوگوں کے لیے۔
خاص خبریں
-
بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
-
صائم ایوب کو ضائع نہ کیا جائے، ان کا ٹیم میں ہونا ضروری ہے، شعیب ملک
-
سو سالہ بوڑھے اور 102 سالہ خاتون نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کرنے کے بعد بھارتی نشریاتی ادارے نے آئی سی سی کو خبردار کر دیا
تازہ ترین

تبصرے