ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت

نیوزٹوڈے:   سونے کی فی تولہ قیمت میں صرف 150 روپے تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کمی کے ساتھ فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 700 روپے روپے تک جا پہنچی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 129 روپے کی کمی ہوئی ہے ، جس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 184,928 تک جا پہنچی ہے۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+