واک کرتے ہوئے کون سی غلطیاں جو صحت کے لئے خطرناک

چہل قدمی اور مارننگ واک

نیوزٹوڈے:   چہل قدمی اور مارننگ واک ہماری صحت کے لیے بہت اچھی ہوتی ہے کیونکہ یہ ہمیں کئی بیماریوں سے دور رکھتی ہے۔ لیکن ایسی عادات جو ہمیں صبح واک کرتے وقت احتیاط کرنی چاہیے۔ 

1 پالتو جانور کے ساتھ چلنا

۔2 خراب پوسٹر یا پوزیشن ساتھ چلنا

3.پاؤں کی پوزیشن کو ٹیڑھا کرکےچلنا

4. کندھے اونچے کر کے واک کرنا

5. بازو کو حرکت نہ دینا آپ کے لیے نقصان دہ ہے

6. سخت جوتوں کا استعمال 

7. تیزی سے چلنا اور بڑے قدم لینا 

8. پیٹ کو سخت کر کے چلنا

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+