سردی میں نہار مُنہ کن چیزوں کو کھانا چاہیے؟

نہار مُنہ کھانا

نیوزٹوڈے:   سردیوں میں کون سی چیزیں کھانے سے جسم مضبوط ہو جاتا ہے؟ تفصیل جاننے کے لیے مزید پڑھیں۔ 

  1.  پپیتے کا استعمال پیٹ کی درد کو کم کرتا ہے

  2.  شہد اور نیم گرم پانی کا استعمال وزن کو کم کرتا ہے

  3.  دلیے کا استعمال آپ کو سارا دن چست رکھتا ہے

  4.  بھیگے ہوئے بادام آپ کے دماغ کوقوت بخشتا ہے

  5.  بھیگے ہوئے اخروٹ آپ کو وائرل بیماریوں سے بچاتا ہے 

  6.  ڈرائی فروٹس آپ کے ہاضمے کو بہتر کرتا ہے

  7.  کشمش کو بھیگو کر کھانے سے آپ کی صحت زیادہ بہتر ہو سکتی ہے

  8.  کھجور کا استعمال آپ کو بوڑھا ہونے سے بچا سکتی ہے


 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+