ذہنی تناؤ کو کم کرنے والی پانچ زبردست چائے
- 27, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: آج کل کے لوگ کئی ذہنی کیفیات کا شکار ہیں، اور کام کی ٹینشن، ڈپریشن دنیا بھر میں کروڑوں لوگوں کو متاثر کرتی ہے۔ اور اس کے بعد انسان کے ذہن میں پہلا سوال یہ آتا ہے کہ اس سے نجات کیسے حاصل کی جائے؟ تو آج میں آپ کو ایک ایسی چائے کے بارے میں بتاؤں گی جو آپ کے ذہنی دباؤ کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔
-
کیمومائل چائے
یہ چائے سفید رنگ کا سورج مکھی کی طرح نظر آنے والے چھوٹے پھول ہوتے ہے۔ کیمومائل کا استعمال صدیوں سے چلا آرہا ہے ، جسے پر سکون کرنے اور نیند بہتر بنانے کے لیےپیا جاتا ہے۔
-
لیوینڈر چائے
لیوینڈر چائے کی یہ خصوصیت سے بہت سے لوگ واقف ہو گے، یہ ایک جامنی رنگ کا پھول ہوتا ہے ، جو نہ صرف جلد بلکے ذہنی تناو کو بھی ختم کرتا ہے۔
-
پودینے کی چائے
پودینا تقریبا ہر گھر کے کچن اور ہر کھانے میں استعمال ہوتا ہے۔ پودینے کی چائے آپ کے نہ صرف زہنی تناو کو کم کرنے میں مدد کرتی ہے بلکہ، اس کی خوشبو آپ کی آنکھوں کو سکون بھی دیتی ہے۔
-
سبز چائے
سبز چائے میں ایل تھینین اور امینو ایسڈ جیسے کمیکل ہوتے ہو ، جس سے دماغ کو ترو تازگی ملتی ہے۔
-
روئبوس چائے
روئبوس ایک جڑی کا نام ہے ، جو کیفین سے پاک ہوتی ہے اور کا ذائقہ میٹھا اور ہلکہ کا گری جیسا ہوتا ہے۔ اس کا زائقہ آپ کے موڈ کو بہتر کر سکتی ہے۔
تبصرے