مردوں کیلئے بانجھ پن کے مسئلے سے بچنے کا آسان ترین طریقہ

بانجھ پن کے مسئلے

نیوزٹوڈے:  اگرچہ پانجھ پن کا مسئلہ لوگ خواتین سے منسلک کرتے ہیں، لیکن متعدد کیسز میں یہ مردوں میں بھی پایا جاتا ہے۔ اپریل 2023 میں عالمی ادارہ صحت کی ایک رپورٹ میں بتایا تھا کہ دنیا بھر میں 17.5 فیصد بالغ آبادی کو بانجھ پن کا مسئلہ ہوتاہے۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ تین میں سے ایک مرد اس مسئلے کا شکار ہے۔ مگر ان لوگوں ے لیے خوشخبری ہے، جو اس کا شکار ہے ، گریاں کھانے کے عادی شخص بانجھ پن سے بچ سکتے ہے۔

یہ بات آسٹڑیلیا میں ہونے والے ایک تحقیق میں ثابت ہوئی ہے۔  جس سے ثابت ہوا کے روزانہ گریوں کے استعمال سے مردوں میں بانجھ پن کا مسئلہ ختم ہو سکتا ہے۔ روزانہ 60  گرام گریاں اسپرم کا معیار بھی بہتر بناتا ہے۔ گریاں کھانے کے ساتھ ساتھ ورزش بھی آپ کی صحت کو بہتر رکھ سکتا ہے۔ مزیہ اس سے آپ کی ذہنی حالت بھی بہتر ہو سکتی ہے۔

اس میں اومیگا 3 فیٹی ایسڈز، غزائی فائبر، وٹامنز، منرلز اور پولی فینولز جیسے اجزا شامل ہے۔ ان گریوں کے علاوہ، اخروٹ ، بادام، مونگ پھلی، پستے صحت کو بہتر بنا سکتے ہے۔ اس تحقیق کے نتائج میں جنرل ایڈوانسز ان نیوٹریزشن میں شامل ہیںَ۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+