سوشل میڈیا کے ذریعے دماغی صحت کو بہتر کرنے کا طریقہ

دماغی صحت

نیوزٹوڈے:  سوشل میڈیا کا آپ منفی اور مثبت دنوں طرح کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہے کہ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے آپ اپنی ذہنی صحت کو بہتر بنا سکتے ہے تو مزید تفصیل پڑھے۔ مثبت سوچ کے لیے آپ اپنے فون میں ایسی ایپس ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہے، جس میں ورزش اور سیلف گرومنگ ہو۔ 

-متاثر کن لوگوں کو فالو کریں۔ 

اپنے اکاؤنٹ پر ایسی شخصیت کو فالو کریں، جس سے آپ متاثر ہے یا جن کی زندگی سے آپ کچھ سیکھنا چاہتے ہے۔ ہزار بار لوگوں کو فالو کرنے سے بہتر ہے ، آپ ایسے شخص کا انتخٓب کریں جو آپ کی مثبت سوچ کا ذریعہ بنتا ہے۔ 

۔ اس کے علاوہ آپ سوشل میڈیا یا یوٹیوب میں بہت سارے تعلیمی چینلز کو فالو کر سکتے ہے جو آپ کی گرمننگ ، اسکلز میں کام کرتی ہے۔ جیسا کہ، آن لائن کام، content writing, گرافک ڈیزائننگ، کوڈینگ وغیرہ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+