ہاتھ سے کھانے کے فوائد اور نقصانات
- 28, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: اگرچہ لوگ جانتے ہے کہ ہاتھ سے کھانا کھانا آپ کے لیے زیادہ فائدے مند ہو سکتا ہے اور اس کا استعمال چمچ اور کانٹوں سے زیادہ بہتر ہے۔ اس کے فوائد میں سب سے پہلے کیا آتا ہے؟ جاننے کے لیے مزید تفصیل سے پڑھے:
فوائد:
-
صاف ہاتھوں اور کٹے ہوئے ناخنوں سے کھانا آپ کے ہاضمے میں بہتری لاتا ہے۔
-
مزید یہ کہ آپ کے جسم سے ٹائپ ٹو زیابیطس کے خطرات کو بھی کم کرتا ہے۔
-
ہاتھوں سے کھانے میں آپ کے پھٹوں کی بہتری اور مزید خون کی گردش کے لیے بھی بہتر ہے
-
یہ آپ کو فٹ رکھنے میں بھی مدد کرتا ہے۔
-
آپ کی صحت کے لیے مفید
نقصان:
-
اگر ہمارے ہاتھ صاف نہ ہو تو جراثیم ہمارے کھانے کے ذریعے ہمارے اندر جاتا ہے جس سے کئی بیماریاں مہلک ہو سکتی ہے۔
-
اگر ناخن لمبے ہو تو اس سے ہمارے کھانے کے ذرات ان میں پھنس سکتے ہے جو بیماریوں کا سبب بنتے ہیں۔
-
اگر آپ نے ہاتھوں میں سینیٹائزر لگایا ہے تو وہ بھی آپ کے جسم کے اندر جا سکتی ہے اور بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے
خاص خبریں
-
بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
-
صائم ایوب کو ضائع نہ کیا جائے، ان کا ٹیم میں ہونا ضروری ہے، شعیب ملک
-
سو سالہ بوڑھے اور 102 سالہ خاتون نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کرنے کے بعد بھارتی نشریاتی ادارے نے آئی سی سی کو خبردار کر دیا
تازہ ترین

تبصرے