سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے:   پاکستان میں سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ صرافہ بازار کے مطابق، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آٹھ سو روپے تک اضافہ ہوا۔ اضافے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں 2 لاکھ 18 ہزار 400 روپے تک جا پہنچی ہے۔ دوسری طرف یہ بھی بتایا جا ہا ہے کہ عالمی بازار میں بھی سونے کا بھاو تین ڈالر اضافے سے 2013 ڈالر فی اونس ہو گیا۔ اس سے پچھلے روز، سونے کی قیمت میں 1100 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+