کافی پینا جلدی موت کے خطرے کو کیسے کم کرتا ہے؟
- 28, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: کافی پینے کے عادی افراد میں جلدی موت کا خطرہ کم ہو سکتا ہے۔ یہ دعوی ایک چین کے سائنسدان نے کیا ہے۔ ان کی تحقیق کے مطابق، اس سے جگر کے مسئلے اور دماغی حالت بھی ٹھیک ہے سکتی ہے۔ اور اس کو روزانہ پینے والے افراد میں اگلے سات برسوں تک موت کا خطرہ کم ہو سکتا ہے۔
اس تحقیق میں یو کے کے بائیو بینک سے ایک لاکھ 71 ہزار سے زیادہ افراد سے ڈیٹا حاصل کیا ہے۔ اور نتائج سے پتہ چلا ہے کہ روزانہ ڈھائی سے ساڑھے چار کپ بغیر چینی کے پیسے والے افراد میں 29 تک موت کا خطرہ ٹل سکتا ہے۔ اور چینی کو ملا کر ڈیڑھ سے ساڑھے 3 کپ کافی روزانہ پیسے والے افراد میں بھی یہ خطرہ کم ہو سکتا ہے۔
خاص خبریں
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تازہ ترین

تبصرے