وہ عام عادت جو یادداشت کی کمزوری کی وجہ بن سکتی ہے

یادداشت کی کمزوری

نیوزٹوڈے:   کیا آپ اکثر چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہے؟ تو کیا پتہ یہ آپ کی عادت بن گئی ہو۔ کیا اکثر آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کام کر رہے ہو اور آپ کرتے کرتے بھول جائے کہ کیا کام کر رہے تھے؟ اکثر زیادہ پریشان اور فکر مند رہنے سے بھی یاداشت کمزور ہو سکتی ہے. اس کا دعوی برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ امپرئیکل کالج لندن کی اس تحقیق میں اس بارے میں ریسرچ کی گئی کہ ، اکثر پریشان رہنے والے لوگوں کی زہنی حالت اور یاداشت کیسی ہوتی ہے۔

اس تحقیق سے پتہ چلا کہ جو لوگ زیادہ چڑچڑے رہتے ہے وہ یاداشت کے ٹیسٹوں میں سب سے بندترین کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہے۔ محققین نے بتایا یہ کہ منفی واقعات کے ردعمل کو نفسیات سے منسلک کیا جاتا ہے۔ مزید یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جو افراد صاف گو ہوتے ہے اور معلومات سے ہٹ کر دوسری چیزوں میں دلچسپی رکھتے ہے ان کی یاداشت بہتر ہوتی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+