ستاروں کے حساب سے آج کے دن کی اہم پیشگوئیاں
- 29, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: اپنے دن کا حال جانیے
برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل تک
جو لوگ اپنی لاپرواہی کی وجہ سے کسی مشکل میں ہے وہ آج ہی اپنے فضول کام چھوڑکر اپنے روزگار کی طرف توجہ دیں۔ تب جا کر بات بنے گی۔
برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی تک
راشن کی صورت میں اپنا صدقہ جاری رکھیں، ابھی بھی کسی کی باتوں میں آکر کوئی بڑا قدم نہ اٹھائے۔
3. برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون تک
روزگار میں لاپرواہی کرنے والوں کے لیے یہ دن مناسب نہیں ہے ، اس لے اپنا وقت ضائع مت کریں۔ آپ کے گھر میں بھی آپ کی ضرورت ہے لیکن آپ دھیان نہیں دے رہے۔
4.برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی تک
آپ کو اپنا صدقہ دینے کی ضرورت ہے۔ نماز کی پابندی کی ضرورت ہے، اس کے علاوہ آپ کے مالی حالات بھی کمزور نظر آرہے ہیں۔ مغرب کے نماز کے بعد آپ سورہ واقعہ پڑھے۔۔جھوٹ سے بچنے کی کوشش کریں۔
برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست تک
جب تک آپ اپنے حالات کا خود جائزہ نہیں لے گے ، اس کی اصلاح کرنا ناممکن ہے۔ خود ہی اپنے حالات کو جائزہ لے اور ٹھیک کرنے کی کوشش کرے۔
برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر تک
آج آپ کا دن اچھا ہو سکتا ہے، جس میں رکا ہوا ایک کام ہو سکتا ہے۔ اور آج آپ کو کہی سے پیسے آئے گے۔ اگر کوئی بیماری میں مبتلا ہے تو اس کو شفا ہو سکتی ہے۔
برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر تک
مالی صورتحال کافی نازک چل رہی ہے، اس کا کوئی حل بھی نظر نہیں آرہا ہے۔ اپنے دل کو صاف رکھیں ، اور مغرب کی نماز کے بعد سورہ واقعہ پڑھے۔
برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر تک
جب تک آپ خود کو کسی ناجائز کام سے دور نہیں رکھے گے آپ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس وقت آپ کو سیدھے رستے چلنا ہے اور حلال اور حرام میں تمیز رکھ کر چلے۔
برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری تک
اللہ آپ کی خفاظت فرمائے ، آپ خود کوئی بات کرتے ہو خود اس میں پھنس جاتے ہے۔ خاموش رہے اور زبان میں قابو رکھیں۔ عزت کی حفاظت سب سے پہلے ضروری ہے۔
برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری تک
جو لوگ کسی نئے کام کا سوچ رہے ہیں وہ شروع کر سکتے ہے ، لیکن اپنے پرانے کام کو بلکل خالی چھوڑ دیں۔
برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ تک
اپنا صدقہ دیں اور دوسروں سے کچھ روز کے لیے دور رہیں اور اپنے سابقہ نقصان کی بحالی کرنے کی کوشش کریں۔
خاص خبریں
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تازہ ترین
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تبصرے