لباس کا صحیح یا غلط چناؤ صحت پر کیا اثرات مرتب کرسکتا ہے؟
- 29, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: آپ جو بھی لباس پہنتے ہے، اس کا آپ کی صحت پر بھی اثر پڑتا ہے، وہ اثرات منفی بھی ہو سکتا ہے اور مثبت بھی۔ کس قسم کے اثرات مرتب ہو سکتے ہے ، یہ آپ کو آج بتائے گے۔
-
مواد اور فیبرک: کپڑا کس مواد اور فیبرک سے بنا ہوا ہے ، یہ آپ کی جلد کی صحت کے لیے کافی اہمیت رکھتا ہے۔ کپاس، ریشم، اور اون جیسے قدرتی کپڑے ہوادار ہوتے ہے، جس سے آپ کا جسم تروتازہ بھی رہتا ہے۔ مصنوعی فیبرک سے آپ کے جسم میں دانے اور خارش شروع ہو سکتی ہے۔
-
تنگ لباس سے خون کا بہاو بھی متاثر ہو سکتا ہے ، جس سے تکلیف اور پٹھوں میں درد جیسے مسائل جنم لے سکتے ہے۔
-
آب و ہوا اور موسم: موسم کے لحاط کے مطابق مناسب لباس پہننا بہت ضروری ہوتا ہے، سردیوں میں موٹے اور گرمی میں نرم اور ملائم کپڑے پہننے ہوتے ہے۔
-
گندے کپڑے پہننے سے جلد میں جلن ہو سکتی ہے۔ خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں نمی زیادہ ہوتی ہے۔
-
لباس آپ کے مزاج کو بھی بدل سکتا ہے ، اپنی پسند اور نرم لباس آپ کو اعتماد دیتا ہے۔
خاص خبریں
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تازہ ترین

تبصرے