سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے:   ملک میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ فی تولہ قیمت میں 2600 روپے سےزیادہ ہو گئی، اس کے بعد اس کی فی تولہ قیمت دو لاکھ 21 ہزار روپے تک جا پہنچی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 89 ہزار 472 روپے تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+