سات ایسے کام جو آپ کو صبح اٹھتے نہیں کرنی چاہئیں

کچھ کاموں سے پرہیز

نیوزٹوڈے:     صبح اٹھتے ہی ایسے کون سے  کام  ہے جن کو نہیں کرنا چاہیے؟ صبح کے چند منٹ ہماری زندگی کے لیے بہت اہم ہوتے ہے، اس لیے اس وقت ہمیں کچھ کاموں سے پرہیز کرنا چاہیے۔ 

  1. صبح سویرے اٹھتے ہی، موبائل پکڑنا : جب آپ صبح صبح اٹھتے ہی سوشل میڈیا دیکھتے ہے اور آپ کا دماغ منفی خبریں کیچ کرتا ہے جس سے آپ کا سارا دن متاثر ہو سکتا ہے۔ 

  2. الارم کو سنوز (snooze) کرنا : الارم کو وقفوں کے ساتھ لگا کر سونا بھی آپ کی صحت کے لیے بہتر نہیں ہے۔ 

  3. اپنا بستر ٹھیک نہ کرنا: ایک اہم کتاب power of habbits میں بتایا گیا تھا کہ اگر آپ صبح اٹھ کر اپنا بستر ٹھیک کرتے ہے تو آپ کو روزمرہ کے کام کرنے کی تقویت ملتی ہے

  4. صبح اٹھتے تیز گرم پانی سے نہانہ :اٹھتے ہی گرم پانی سے نہانا انسان کو مزید سست کر دیتا ہے

  5. اندھیرے میں تیار ہونے سے بھی آ کا جسم اور آنکھیں کمزور ہو سکتی ہے

  6. اٹھتے ہی تیز چائے اور کافی پینا

  7. صبح صبح کپڑوں اور جوتوں میں دماغ ضائع کرنا 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+