عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا ہو گیا
- 30, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: عالمی منڈی میں پیٹرول اور تیل کی قیمتوں میں مزید کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 82.82 فی پیرل تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا جا رہا ہے۔ میڈٰیا کی رپورٹ کے مطابق، یکم دسمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں بیس روپے تک کی کمی کی جا سکتی ہے۔ اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر قیمتوں کے حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں آیا ، تاہم اس کا فیصلہ جلد نگراں وزیر اعظم کریں گے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے