روزانہ دہی کھانے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

دہی کے فوائد

نیوزٹوڈے:   انسان صدیوں سے دہی کھاتے آرہا ہے اور پاکستان میں سب سے زیادہ اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔ دہی کو روزمرہ کھانے سے صحت کو بہت فائدہ پہنچتا ہے۔ ایک کپ دہی کھانے سے جسم کو 50 فیصد کیلشیم مل جاتی ہے، جس سے ہڈیوں کو بہت فائندہ ملتا ہے۔ اس کے چند فوائد درج ذیل ہیں۔ 

  1.  دہی میں وٹامن بی 2 ہوتا ہے، جو آپ کی ڈیوں اور دانتوں کو مظبوط رکھتا ہے۔ 

  2.  دہی پروٹین سے بھرپور ہوتا ہے اور اس سے وزن کی کمی بھی ہوتی ہے۔ 

  3.  انسان کا ہاضمہ بھی ٹھیک کام کرتا ہے

  4.  مدافعتی نظام کو بھی مضبوط کرتا  ہے

  5.  دل کی صحت کے لیے بہت مفید ہے اور ہارٹ کو کم کرتا ہے

  6.  مرگی کے دوروں سے بچا کے رکھتا ہے 

  7.  جسم اور منہ کی بدبو کو بھی دور رکھتا ہے 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+