ڈالر مزید سستا ہو گیا

ڈالر کی قیمت

نیوزٹوڈے:   انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اج پھر کمی کا ریکاڈ دیکھا گیا، روپے کے مقابلے اس میں مزید 39 پیسے سستا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق، انٹربینک میں دوران ڈالر 285 تک جا پہنچا۔ کچھ روز قبل ،انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ۱۳ پیسے سستا ہو کر، 285 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 287 روپے تک برقرارتھی۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+