محکمہ ایکسائز کا ورچوئل سمارٹ کارڈ متعارف کروانے کا فیصلہ
- 30, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: محکمہ ایکاسائز نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کارڈ فرہمی میں تاخیر سے نمٹنے کیلیے ورچوئل سمارٹ کارڈ متعارف کرادیا ہے۔ تفصیل کے مطابق، مالکان کو فوری طور پر آن لائن اسمارٹ کارڈ دیے جائےگے۔ محکمہ نے فیزیکل کارڈ کی پروسسیسنگ میں ایک ماہ تک ممکنہ تاخیر کو قبول کیا ہے، اس کی وجہ سے ٹینڈرنگ کے عمل میں مشکلات ہے۔
اس عمل میں محکمہ نے ورچوئل کارڈ اسکیم نافذ کیں ہے، جس کی درخواست صوبائی حکومت کو جمع کرا دی ہے۔ اس کے بعد، گاڑی مالکان رجسٹریش کے مطلوبہ طریق کار کو مکمل کر کے ، اس کارڈ کو آن لائن حاصل کر سکتے ہے۔ ایکسائز آفیشل سائٹ سے باآسانی ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
تبصرے