بڑھاپے کو روکنے والے آٹھ اقدامات کی نشاندہی
- 30, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: سائنس کے مطابق صحت کے آٹھ ایسے اقدامات ہیں جن سے جسم کی عمر چھ سال تک کم ہو سکتی ہے۔ امریکہ میں کی گئی اس تحقیق میں 6500 افراد کو شامل کیا گیا۔ اس چیک اپ کے بعد وزن، بی پی، شوگر، نیند، جسمانی سرگرمی کا خیال رکھنا، تمباکو نوشی نہ کرنا آپ کی عمر کو بڑھا سکتا ہے جس سے آپ زیادہ دیر تک جوان رہ سکتے ہیں۔
تبصرے