آخر کچھ افراد کو بہت زیادہ پسینہ کیوں آتا ہے؟
- 30, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: موسم گرم ہو تا پسینہ ہر ایک فرد کو آتا ہے، یہ جسم کو ٹھنڈا رکنے کے نظام کا حصہ ہوتا ہے۔ لیکن کچھ لوگوں کو ضرورت سے زیادہ پسینہ آتا ہے، جسم ٹھنڈا ہونے کے باوجود، ان کو مسلسل پسینہ آتا ہے۔ اس کو طبی زبان می hyperhidrosis کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔
-
پرائمری hyperhidrosis
یہ ایک عام مسئلہ ہے، جو عموما افراد کو ہوتا ہے۔ لیکن یہ آپ کی عملی زندگی کو متاثر کر سکتی ہے۔ اس کا زیادہ تک اخراج، بغلوں میں،ہتھیلی، اور چہروں میں ہوتا ہے۔
-
ہارمونز میں تبدیلیاں
یہ عام طور پر خواتین میں مسئلہ پایا جاتا ہے جو جسم کے درجہ حرارت کو مقابل رکھنے کے لیے آتا ہے۔
-
ذیابیطس کی بیماری کے باعث بھی پسینہ آتا ہے
-
موسم کی تبدیلی کےباعث بھی پسینہ آتا ہے
-
کیفین اور چائے کے استعمال سے بھی
-
اگر آپ کو کوئی بیماری ہے، اس کی وجہ سے بھی آپ کو پسینہ زیادہ آتا ہے
نوٹ: اگر آپ کو کوئی بیماری یا زیادہ مقدار میں پسینہ آرہا ہے تو اس ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
تبصرے