پیشانی پر موجود جھریوں کو دور کرنے میں مددگار آسان طریقے

جھریوں کو دور کرنے طریقہ کار

نیوزٹوڈے:  عمر میں اضافے کے ساتھ ، جلد پر جھریاں بھی نمودار ہونے لگ جاتی ہیں۔ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ آپ کے جسم کی جلد کی موٹائی کم ہونے لگ جاتی ہے۔ آپ کی جلد لٹکنے لگ جاتی ہے اور پیشانیوں میں جھریاں بھی آنے لگ جاتی ہے۔ مگر اچھی بات یہ ہے کہ ، ان جھریوں کو کم کیا جا سکتا ہے۔ ان سے بچنے کے لیے چند اقدامات درج ذیل ہیں۔ 

  1. سورج سے بچیں۔ کوئی سن اسکرین لگا کر باہر نکلیں

  2. تناؤ کو کنٹرول کریں۔ ورزش کریں، مناسب نیند لے

  3. پانی کی مناسب مقدار کا استعمال

  4. متوازن غذا کا استعمال

  5. تمباکو نوشی نہ کریں

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+