عمر بڑھنے کے ساتھ دماغ کو جوان رکھنا چاہتے ہیں؟
- 01, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ اپنے دماغ کو جوان رکھنا چاہتے ہیں؟ تو بحیرہ روم میں استعمال کی جانے والی غزائیں استعمال کرنے کی عادت بنالیں۔ دماغ کی مضبوطی کے لیے Mediterraneans کھانے کا استعمال کرے یہ آپ کو الزائمر کی بیماری سے بچا سکتی ہے۔
-
پھلوں
-
سبزیوں
-
مچھلی
-
زیتون
-
تیل
اس کے علاہ دماغ کے لیے سرخ گوشت کا استعمال بہت کم کیا جاتا ہے۔ کیو نکہ اس سے مختلف مرض پیدا ہو سکتے ہیں جیسا کہ امراض قلب، ذیابیطس، موٹاپا وغیرہ۔ اسپین کی یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں 840 افراد کو شامل کا گیا تھا اور ان کی غذاوں کی جانچ پڑتال کی گئی تھی۔ ان افراد کی صحت کا جائزہ بارہ سال تک لیا گیا تھا۔ جس کے نتائج میں پھلوں ، سبزیوں ، گریوں ، اور زیتون کے تیل پر غذا کے زیادہ استعمال سے دماغ کو ضوان رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ 12 سال کے دوران پانچ مرتبہ ان افراد کا ٹیسٹ کیا گیا ہے۔ اور پتہ چلا کہ جو لوگ mediterranean کھانے زیادہ استعمال کرتے ہیں ان کا دماغ تیز چلتا ہے اور دماغ کی عمر بھی کم رہتی ہے۔
تبصرے