چینی،گھی اور آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 01, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: لاہور کی اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں دس روپے کی کمی کے بعد فی کلو 140 روپے کلو ہو گئی ، گھی اور آئل کی قیمتوں میں بیس روپے کلو کمی کر دی گئی ، جس کے بعد نئی قیمت 550 روپے تک جا پہنچی ہے۔
دالوں اور بے بی فوڈ کی قیمتوں میں بھی 10 سے 150 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹور میں آٹے کا تھیلا 2800 تک جا پہنچا ہے اور چکی آٹے کی قیمت 175 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ صارفین نے آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے