جھریوں سے بچنا چاہتے ہیں تو سونے کا انداز بدلیں

جھریوں کا سبب

نیوزٹوڈے:   ہم سب یہ تو جانتے ہیں کہ زیادہ پانی پینے اور سورج سے بچنے سے ہماری جلد بہتر رہتی ہے لیکن اس کے باوجود اگر اس میں بہتری نہ آئے تو آپ اپنے سونے کے انداز کو بدلے۔ ماہرین کی جانب سے لوگوں کو ایسے انداز میں سونے سے منع کیا جاتا ہے جس جانب ان کے چہروں پر دباو بڑھے ایسے کرنے سے ان کے چہرے کا نقوش بدل سکتا ہے۔

اور یہ سب ہماری جلد میں جھریوں کی وجہ بن سکتی ہے۔ زیادہ تر اس کا خطرہ تب ہوتا ہے جب ہم پیٹ کے بل یعنی الٹے ہو کر سوتے ہیں۔ یہ عمودی تہیں وقتی طور پر لکیروں کی صورت ظاہر ہوتی ہے لیکن عمر بڑھنے کے ساتھ یہ ہماری جلد میں نشان چھوڑ سکتی ہے۔ اور ایک کروٹ سونا بھی مسلسل دباو کا سبب بن سکتی ہے جس سے ہماری جلد میں جھریاں نمودار ہو سکتی ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+