امتحانات کی تیاری اور ذہنی دباؤ، طلبا کیلئے چند کارآمد باتیں

امتحانات کی تیاری

نیوزٹوڈے:   تعلیمی اداروں میں امتحانات کی تیاری میں طلبہ پر بے حد ذہنی دباو ہوتا ہے۔ بعض اوقات یہ دباو والدین کے سامنے بھیانک شکل اختیار کر لیتے ہے۔ ہر سال امتحان میں ناکامی کی وجہ سے خودکشی کے کئی کیسز سامنے آتے ہیں۔ اس دوران آپ پڑھائی میں خود کو کیسے پر سکون کر سکتے ہیں، درج ذیل نکات کو پیش خدمات ہیں۔ 

  1. باقاعدہ وقفوں کے ساتھ مطالعے کا ایک شیڈول بنائیں جو آپ کے تناو کو کم کر سکتا ہے۔ 

  2. اپنی نیند کو پورا کریں، نیند کی کمی کے باعث آپ کمزور ہو سکتے ہے۔ 

  3. مراقبے کے لیے بھی وقت نکالیں ، یہ آپ کی ذہنی زندگی کو بہتر بنا سکتا ہے۔ 

  4. اپنے ذہن کو سکون رکھنے کے لیے ہر دو گھنٹے بعد 15 منٹ کا بریک رکھیں

  5. وٹامن اور معدنیات سے بھر پور غذائیں کھائیں

  6. دوست اور خاندان کے ساتھ وقت گزارے 

  7. اپنے ذہن کو یہ بات یاد کروائیں کہ سیکھنے کے عمل میں ناکامیاں اور غلطیاں ہوتی ہیں۔ 

 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+