اسکالرشپ پر بیرون ملک جانے والے طلباء کے لیے بے شمار مواقع کا اعلان

اسکالرشپ

نیوزٹوڈے:   بین الاقوامی طلباء کے لئے مکمل طور پر فنڈڈ اسکالرشپس کی فہرست درج ذیل ہیں:

  1.  جرمنی میں برلن اسکالرشپ پروگرام 2024 | مکمل طور پر فنڈڈ

لنک کو گوگل میں پیسٹ کریں اور اپلائی کریں: 

https:// www. Reporter- ohne- grenzen. De /en /scholarships /berlin- scholarship- program /the- scholarship 

  1.  چین میں بیجنگ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اسکالرشپ | مکمل طور پر فنڈڈ

دیے گئے لنک کو گوگل میں پیسٹ کریں اور اپلائی کریں: 

https: // isc. bit. edu. cn / admissionsaid / financialaid / scholarships /b112920.htm

  1.  ہنگری گورنمنٹ اسکالرشپ | مکمل طور پر فنڈڈ

اپلائی کرنے کے لیے دیے گئے لنک کو گوگل میں پیسٹ کریں:

https: // stipendiumhungaricum. hu/

  1.  امریکہ میں گلوبل انڈرگریجویٹ ایکسچینج پروگرام 2024 | مکمل طور پر فنڈڈ

اپلائی کرنے کے لیے دیے گئے لنک کو پیسٹ کریں

https:// www. Worldlearning. Org / program / global-undergraduate-exchange-program/

  1.  کامن ویلتھ اسپلٹ سائٹ اسکالرشپس 2024-25 UK میں | مکمل طور پر فنڈڈ

https:// cscuk. Fcdo.gov.uk /scholarships /commonwealth- split-site- scholarships-for- low-and-middle-income-countries/

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+