ٹرافی پر پاؤں رکھ کو تصویر کھنچوانے پر مچل مارشل نے بھارتیوں کو کرارا جواب دے دیا
- 01, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں بھارت شاندار شکست دینے کے بعد ٹرافی پر پاؤں رکھنے کے معاملے پر آسٹریلیوی کھلاڑی نے خاموشی توڑتے ہوئے بھارتیوں کو جواب دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹرافی پر پاؤں رکھ کر کوئی بھی توہین نہیں کی، میں نے اس بارے میں کچھ بھی نہیں سوچا۔ البتہ میگا ایونٹ کے فورا بعد بھارت کے خلاف سیریز کی وجہ سے جیت کا جشن الٹا پڑ گیا۔ ان سے سوال کیا گیا کہ وہ دوبارہ یہ عمل دہرائیں گے تو انہوں نے جواب دیا کہ اگر سچ کہو تو ہاں۔
تبصرے