روس کی خفیہ ایجنسی ایف بی ایس نے پھیرا اسرائیل کی امیدوں پر پانی
- 02, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے : اسرائیل نے جنگ کے دوران بہت چالاکی سے روس کو ساتھ ملانے کیلیےحماس کے خلاف یہ پراپیگنڈہ کیا تھا کہ حماس ایک دہشتگرد تنظیم ہے جس نے جنگ کے دوران 23 ایسے لوگوں کو بھی ہلاک کیا جو روسی تھے اور ان کے پاس اسرائیلی قومیت بھی موجود تھی اور اسرائیل نے یہ بھی کہا کہ حماس نے اسرائیل میں رہائش پزیر 10 روسیوں کو گرفتار کرکے ان پر ظلم وستم کیے ہیں اسلیے اب روس کو چاہیے کہ وہ حماس کی جانچ کرے اور حماس کو اس کی ان کاروائیوں پر کٹہرے میں کھڑا کرے
دراصل اسرائیل کو امید تھی کہ اس طرح روس فلسطین کے خلاف اسرائیل کا ساتھ ضرور دے گا لیکن روس نے اسرائیل کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا روس کی خفیہ ایجنسی ایف ایس بی نے ایک نوٹس جار کیا جس میں کہا کہ اب تک اسرائیل اور فلسطین کی جانب سے جو کاروائیاں ہو چکی ہیں ان کا جائزہ لینے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ حماس کو دہشتگرد ملک قرار دیا جاۓ روس نے نہ صرف حماس کو دہشتگرد ماننے سے انکار کر دیا بلکہ روس کے علاقے چیچنیا میں ٹرین کے زریعے 50 کے قریب فلسطینی پہنچے تو چیچنیا کے لوگوں نے ان کا بھر پور استقبال کیا
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے