سرکاری حج اسکیم کے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

سرکاری حج اسکیم

نیوزٹوڈے:  نجی ٹی وی کے مطابق ، سرکاری اسکیم کے تحت چھے دن میں صرف چھے ہزار حج درخواستیں جمع ہو سکی، پندرہ نامزد بینکوں میں حج درخواستیں کی وصولی بارہ دسمبر تک جاری رہے گی۔ مزید بتایا گیا ہے کہ 89 ہزار 605 سرکاری اسکیم کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے، اگر درخواستیں تعداد سے زیادہ وصول ہونے کی صورت میں قرعہ اندازی کی جائے گی ، خواتین پہلی بار اپنے محرم کے بغیر حج ادا کریں گی۔

سولہ دسمبر ۲۰۲۴ تک کار آمد پاکستانی پاسپورٹ پر درخواستیں جمع کروائی جا سکیں گی، پاسپورٹ اپلائی کرنے کے لیے ٹوکن پر بھی حج پروسیس ہو سکے گا۔ پچیس ہزار نشستیں پہلے آئیں اور پہلے پانے کی صورت میں ہوگی، اس کے بعد اس کی قرعہ اندازی کروائی جائےگی۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+